اسماعیل قاآنی
-
جنرل قاآنی کا منظر عام سے غائب ہونا ایران کی سوچی سمجھی حکمت عملی تھی
گذشتہ دنوں دشمن کی جانب سے جنرل قاانی کے بارے میں متضاد خبریں سامنے آنے کے بعد ایران نے دشمن کو مخصمے میں مبتلا کرنے کے لیے اپنے اعلی کمانڈر کو منظر عام سے دور رکھا۔
-
طوفان الاقصی کے بعد خطے کی صورتحال بدل جائے گی، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈ کے سربراہ نے حماس کی عسکری شاخ القسام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد خطے کی صورتحال پہلے سے کافی مختلف ہوگی
-
جنرل قاآنی کی عراق کے اہل سنت مفتی اعظم سے ملاقات
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے اپنے دورہ عراق کے دوران عراقی کے اہل سنت مفتی مہدی الصمیدعی سے ملاقات اور گفتگو کی۔