اسرائیل اپنی نابودی
-
رفح اسرائیلی رجیم کے خاتمے کی آخری منزل بن چکا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ رفح میں خواتین اور بچوں کو جلانے کے واقعے نے دنیا کی اقوام کے ضمیر کو جگا دیا ہے یہاں تک کہ اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو بھی اس پر شرمندہ ہونا پڑا۔
-
اسرائیل کی ہر نئی حماقت اس کے خاتمے کا باعث بنے گی، سابق کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ سداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی نے ایران کی جانب سے غاصب صیہونی رجیم پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ جرائم پیشہ رجیم کی ہر نئی حماقت اس کے خوف ناک خاتمے اور نابودی کا باعث بنے گی۔
-
اسرائیل کے پاس اپنی نابودی سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام کاظم صدیقی نے کہا کہ اسرائیل خطے کے مختلف اطراف سے مزاحمتی گروہوں کے گھیراو میں آنے کے بعد اپنی نابودی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔