ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطری کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا جرم صیہونی حکومت کی وحشیانہ فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔