اسحاق بریک
-
لبنان کے ساتھ جنگ اسرائیل کے لئے خودکشی کے مترادف ہے، سابق صہیونی جنرل
سابق صہیونی فوجی جنرل نے انتباہ کیا ہے کہ لبنان کے ساتھ جنگ اسرائیل کے لئے خودکشی کی مانند ہے۔
-
نتن یاہو اسرائیل کو نابود کرکے چھوڑیں گے، سابق صہیونی جنرل
سابق صہیونی جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ لبنان پر حملہ خودکشی کے مترادف ہے، نتن یاہو ہم سب کو نابودی کی طرف لے جارہے ہیں۔
-
اسرائیلی حکومت حماس کے خلاف نہیں بلکہ ایک عظیم قوم کے خلاف کھڑی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ وہ حماس کے خلاف نہیں بلکہ ایک تاریخی اور بنیادی جڑیں رکھنے والی عظیم قوم کے خلاف کھڑے ہیں جسے فلسطین کہا جاتا ہے۔
-
طوفان الاقصی، حماس کے خلاف شکست پر نتن یاہو اور افسران کو برطرف کیا جائے، صہیونی جنرل کا مطالبہ
اسحاق بریک نے کہا ہے کہ طوفا ن الاقصی میں شکست کے ذمہ دار اسرائیلی فوجی افسران کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔
-
رفح پر حملہ اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، سابق اسرائیلی جنرل
صیہونی فوج کے سابق جنرل نے اسرائیلی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ رفح پر حملہ اسرائیل کو تباہی کے دہانے پہنچادے گا۔
-
غزہ جنگ، صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں میں شدید اضافہ، عبرانی میڈیا چیخ پڑا
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں زمینی جھڑپوں میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکتوں میں شدید اضافے کا اعتراف کیا ہے۔