اخبار
-
داخلی بحران اسرائیل کو اندر سے تباہ کر رہا ہے،یروشلم پوسٹ
عبرانی میڈیا ذرائع نے اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کے درمیان بڑھتے ہوئے داخلی بحران اور سیاسی انتشار کا اعتراف کیا۔
-
میزائل حملے میں جیش محمد کے سربراہ کے خاندان کے 10 افراد اور 4 قریبی ساتھی مارے گئے، ہندوستان ٹائمز
ہندوستان کے میڈیا ذرائع نے میزائل حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود کے خاندان سے بتایا۔
-
رہبر معظم انقلاب کے امریکی طلباء کے نام خط پر صہیونی میڈیا چلّا اٹھا
رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ کے امریکہ میں فلسطین کے حامی طلباء کو لکھے گئے خط کے ردعمل میں صیہونی روزنامہ یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ "ایران کے رہنما نے امریکی طلباء سے کہا کہ وہ ظالم رجیم کے خلاف اپنی آبرومندانہ جدوجہد جاری رکھیں"۔
-
ایران نے زبردست حکمت عملی کے ساتھ اہم اہداف کو نشانہ بنایا،گلوبل ٹائمز
چین کے روزنامہ گلوبل ٹائمز نے صیہونی رجیم کے خلاف ایران کے فوجی ردعمل کو زبردست اور اسٹریٹجک قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایرانی میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے مقررہ اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔