آیت اللہ خامنہ ای
-
رہبر معظم کی شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر حاضری+تصاویر
رہبر معظم نے شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔
-
اعلی حکومتی عہدیداران آج رہبر معظم سے ملاقات کریں گے
مختلف حکومتی اداروں کے اعلی عہدیداران ہر سال کی طرح بدھ کو رہبر معظم سے ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنا لاکھوں فالوورز کی توہین ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کے بیانات کو سینسر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور رہبر معظم کے لاکھوں پیروکاروں کی توہین ہے۔
-
ایران میں انتخابات، ووٹنگ کی شرح 40 فیصد سے زائد، دشمن کی سازشیں ناکام
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں مجموعی طور پر ڈھائی کروڑ سے زائد افراد نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
-
ایران میں عام انتخابات، رہبر معظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا؛
آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں فرمایا کہ ہر انتخابی حلقے میں امیدواروں کی تعداد کے مطابق ووٹ دیں۔ آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے۔
-
پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات:
غزہ میں مغرب کے ہاتھوں نسل کشی اتنی شرمناک ہے کہ امریکی فوجی افسر خودسوزی کر لیتا ہے
پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد سے خطاب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مضبوط اور پرجوش انتخابات ملک کو درست مدیریت کے ارکان میں سے ایک ہیں۔
-
عالم اسلام صیہونیت کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 40ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے قاریوں اور حفاظ سے ملاقات میں فرمایا کہ عالم اسلام صہیونی جرثومے کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی میڈیا سرگرمیاں نہیں رکیں گی
رہبر معظم کی سائٹ کو اپنے حقوق کے حصول اور افکار کی اشاعت کے لیے کوئی بھی ذریعہ استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
انقلاب اسلامی نے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار سے بچایا، رہبر معظم
رہبر معظم نے تہران کے 24 ہزار شہداء کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ شہداء نے اپنی جانوں کو نذرانہ پیش کرکے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار کے زیراثر آنے سے بچایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ملکی پروڈکشن کی توانائیوں کی نمائش کا دوره
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح مختلف میدانوں میں ملکی صنعتی توانائيوں کے مظاہرے کے لیے منعقد کی گئی نمائش کا دورہ کیا۔
-
شہداء قوم کی پہچان ہیں، قومی شناخت کو فراموش نہ کیا جائے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ شہدا جوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں جن کے کردار کو فلم، شعر اور کتابوں کی شکل میں جوان نسل تک پہنچانا چاہئے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی صدر پوٹین سے ملاقات؛
انسانی حقوق کے ادارے اپنی افادیت کھوچکے ہیں
روسی صدر سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی نے غزہ میں صہیونی جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے۔
-
مضبوط اور مستحکم فکری مراکز ہماری ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے علامہ طباطبائی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ آج جدید شبہات کا جواب دینے کے لئے ہمارے پاس مستحکم فکری مراکز ہونا ضروری ہے اس حوالے سے علامہ طباطبائی کی روش سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
-
صہیونی جیل سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی کی داستان، جیل کی سختیوں نے زندگی بدل دی
جیل میں دوسری خواتین کی طرح میں خیال کرتی تھی کہ مقاومتی جوان جیل کا دروازہ کھول کر ہمیں آزاد کردیں گے، اب ایسا لگتا ہے کہ وہ وقت نزدیک پہنچ گیا ہے۔
-
مغرب کو خواتین کی عزت پامال کرنے کا جواب دینا ہوگا، رہبر معظم
شہداء ہمدان کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران رہبر معظم نے کہا کہ خواتین کے مسئلے میں ہمارا رویہ دفاعی نہیں بلکہ مغرب کو عورت کی عزت اور شرافت کو پامال کرنے کا جواب دینا ہوگا۔
-
حکومتوں کا نعرہ اللہ کی خوشنودی اور عوام کی خدمت ہونا چاہئے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حکومتی کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ اللہ کی خوشنودی اور عوام کی خدمت حکومتوں کا نعرہ ہونا چاہئے۔
-
سپاہ پاسدارن انقلاب کے اعلیٰ افسران کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
سپاہ پاسداران کا امیج خراب کرنا دشمن کی پالیسی ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اور بسیج کو عوامی محبوبیت حاصل ہے اسی لئے دشمن ان کا امیج خراب کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
-
شہداء ملک اور قوم کے جوانوں کے لئے زندہ نمونہ عمل ہیں، رہبر معظم انقلاب
شہداء کے لواحقین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ماں باپ اور شریک حیات کے طور پر آپ نے شہداء کے ساتھ زندگی گزاری ہے لہذا اگر کوئی شہداء کے بارے میں آپ سے رابطہ کرے تو شہداء کے بارے میں بتانے سے گریز نہ کریں۔
-
خفیہ اداروں کے درمیان ہر سطح پر ہماہنگی ایجاد کریں، رہبر معظم کا خصوصی پیغام
سپاہ پاسداران انقلاب اور وزارت اطلاعات کے مشترکہ اجلاس میں اپنے پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ حقیقی معنوں میں کوشش کرکے ہر سطح پر تعاون اور ہماہنگی کا رشتہ برقرار کیا جائے۔
-
جوانوں کا میدان جنگ میں آنا روشن مستقبل کی نوید، فلسطین کی حمایت فقہی بنیادوں پر مبنی ہے، رھبر معظم
رہبر معظم نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے انقلاب کے آغاز میں ہی ایمان اور دلی اعتقاد کی بنیاد پر فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایران کی طرف سے مسئلہ فلسطین کی حمایت سفارتی یا تیکنیکی نہیں بلکہ فقہ اور شریعت کے اصولوں کی بنیادوں پر استوار ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انقلاب کی حفاظت میں رہبری کا کردار، امام خمینی کی سیرت ہمیشہ کی طرح جاری
اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دباو کے باوجود عوام کی ولایت فقیہ کے ساتھ عقیدت اور رہبری کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے ملک اب تک باقی ہے اور انقلاب اسلامی پوری طاقت کے ساتھ فتنوں اور سختیوں کا مقابلہ کررہا ہے۔
-
ایران میں نظامِ مصطفیٰ کا فیض جاری ہے
حرم امام رضاؑ میں اردو سیکشن کے مسئول نے علمائے اہلسنت کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ ایران میں نظامِ مصطفیٰ کا فیض جاری ہے اور اتحاد و وحدت کا پرچم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے پاس ہے۔