حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزا جاری ہے۔

رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے پورے ایران میں مجلس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔

مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اس موقع پر مجلس عزا جاری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha