ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ دسیوں ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔

منگل کے روز ہونے والی اس تقریب سے ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر، وزیر تعلیم اور تہران یونیورسٹی کے چانسلر نے خطاب کیا۔تقریب میں تین ہزار سے زائد طلبا شریک تھے جن میں سے پانچ سو گریجوئیٹ ایرانی و غیر ایرانی طلبا نے اپنے خصوصی لباس اور پرچم کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha