ٹوکیو اولمپکس میں شوٹنگ مقابلے میں ایران کے کھلاڑی جواد فروغی نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ان کی اس کامیابی کے بعد ان کے آبائی شہر دہلران کے عوام میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔

                

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha