جواد فروغی
-
سپاہ کے کمانڈر کی موجودگی میں اولمپک چیمپئن جواد فروغی کے اعزاز میں تقریب منعقد
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں اولمپک چیمپئن جواد فروغی کے اعزاز میں شاندارتقریب منعقد ہوئی۔
-
دہلران میں جواد فروغی کی کامیابی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ٹوکیو اولمپکس میں شوٹنگ مقابلے میں ایران کے کھلاڑی جواد فروغی نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ان کی اس کامیابی کے بعد ان کے آبائی شہر دہلران کے عوام میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن نے شوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 32 ویں اولمپکس مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن جواد فروغی نے شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔