کراچی میں ڈیفنس فیز 5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی میں ڈیفنس فیز 5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں ڈیفنس فیز5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی، دونوں کو چھری کے پے درپے وارکرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت فصیح عثمانی اور کامران عثمانی کے نام سے کی گئی، دونوں آپس میں  باپ بیٹے ہیں۔ دونوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =