عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے تہران میں پریس کانفرنس کے دوران خطاب میں دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا کہ بعض علاقائی ممالک کی دہشت گردوں کو بھر پور حمایت حاصل ہے اور ان کی حمایت کے بغیر دہشت گرد حرکت بھی نہیں کرسکتے لیکن دہشت گرد اپنے حامی ممالک کو بھی کبھی معاف نہیں کریں گے۔

                     

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha