سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی آمد کے موقع پر زائرین کو خدمات بہم پہنچانے کے اقدامات مکمل ہوگئے ہیں اور نجف اشرف سے لیکر کربلائے معلی تک 85 کلومیٹر عظیم دسترخوان بچھایا گیا ہے اس دسترخوان پر زائرین کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

                         

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha