ترکی اور سعودی عرب نے امریکہ کے یزیدی اور شیطانی اتحاد سے ملکر شام کے شہریوں کو آوارہ وطن کیا اور وہابی دہشت گردوں کے ذریعہ شام کو تباہ و برباد کردیا شام غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں اسلام کا ایک مضبوط قلعہ تھا جسے سعودی عرب اور ترکی نے امریکہ و اسرائیل کے اشاروں پر تباہ کردیا۔
آپ کا تبصرہ