24 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • دو ماہ بعد ایران نے خام تیل کی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی

    دو ماہ بعد ایران نے خام تیل کی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی

    تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز کے مطابق ایرانی خام تیل سے بھرے کئی سپر ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے نکل گئے ہیں، جسے گزشتہ دو ماہ کے دوران ایران کی خام تیل کی پہلی برآمد قرار دیا جا رہا ہے۔

    2026-06-17 22:47
  • ایران اور چین اپنے اپنے علاقائی بلاکس کے مرکزی ستون ہیں، قالیباف

    ایران اور چین اپنے اپنے علاقائی بلاکس کے مرکزی ستون ہیں، قالیباف

    محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور چین اپنے اپنے علاقائی بلاکس میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔

    2026-06-17 22:44
  • ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، ایران_امریکہ مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، ایران_امریکہ مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ طے پانے والی حالیہ مفاہمتی یادداشت، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

    2026-06-17 22:43
  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور اسلام آباد مفاہمت پر تبادلہ خیال

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور اسلام آباد مفاہمت پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور اسلام آباد مفاہمت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2026-06-17 22:43
  • امریکا کا آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ٹیرف عائد کرنے پر غور، پولیٹیکو کا دعوی

    امریکا کا آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ٹیرف عائد کرنے پر غور، پولیٹیکو کا دعوی

    امریکی حکومت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت کے لیے نئے اقدامات پر غور کر رہی ہے، جن میں امریکی سیکیورٹی اسکواڈ کے ساتھ سفر کرنے والے جہازوں پر اضافی فیس یا ٹیرف عائد کرنے کا امکان بھی شامل ہے۔

    2026-06-17 19:38
  • ایرانی قوم نے رہبر انقلاب سے دشمن کے سامنے نہ جھکنے کا درس سیکھا ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی قوم نے رہبر انقلاب سے دشمن کے سامنے نہ جھکنے کا درس سیکھا ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے یہ سبق سیکھا ہے کہ کسی بھی حالت میں ذلت قبول نہیں کرنی اور دشمن کے ناجائز مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکانا ہے۔

    2026-06-17 19:38
  • ایران نے امریکا کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی

    ایران نے امریکا کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی

    ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ایران کے خلاف یکطرفہ فیصلے مسلط کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔

    2026-06-17 16:00
  • جنیوا، انسانی حقوق کے معاملے میں عالمی برادری کا دوہرا معیار قابل مذمت ہے، ایرانی مندوب

    جنیوا، انسانی حقوق کے معاملے میں عالمی برادری کا دوہرا معیار قابل مذمت ہے، ایرانی مندوب

    ایران نے کہا ہے کہ جون 2025 کی امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے ایک سال بعد بھی اسے ایک متاثرہ ملک کے بجائے جواب دہ فریق کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف، جوابدہی اور ہرجانے کے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا۔

    2026-06-17 15:41
  • جنگ ایران کے آغاز میں اماراتی اعلی حکام کے اسرائیل کے خفیہ دورے کا انکشاف

    جنگ ایران کے آغاز میں اماراتی اعلی حکام کے اسرائیل کے خفیہ دورے کا انکشاف

    ایک صہیونی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ میں ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے دوران متحدہ عرب امارات کے اعلی سیکیورٹی حکام نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔

    2026-06-17 15:41
  • ایران-امریکہ امن معاہدہ، پوپ لیو چہاردہم کا خیرمقدم

    ایران-امریکہ امن معاہدہ، پوپ لیو چہاردہم کا خیرمقدم

    کیتھولک چرچ کے رہنما پوپ لیو چہاردہم نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کو امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے جنگ کے بجائے مذاکرات ہمیشہ بہتر راستہ ہیں۔

    2026-06-17 15:25
  • ایران کے ساتھ مفاہمت نیتن یاہو کے لیے آخری دھچکا ثابت ہوگی، کلینٹن

    ایران کے ساتھ مفاہمت نیتن یاہو کے لیے آخری دھچکا ثابت ہوگی، کلینٹن

    امریکی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمت نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور یہی پیش رفت مستقبل میں ان کی اقتدار سے رخصتی کی راہ ہموار کرے گی۔

    2026-06-17 15:24
  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تہران-واشنگٹن مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تہران-واشنگٹن مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق مفاہمتی یادداشت اور دوطرفہ امور پر گفتگو کرتے ہوئے علاقائی استحکام اور تعاون کے فروغ کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

    2026-06-17 15:24
  • دشمن کوئی غلطی کرے تو ایرانی قوم کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل حاتمی

    دشمن کوئی غلطی کرے تو ایرانی قوم کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل حاتمی

    ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے ایرانی قوم کے شدید ردعمل اور مسلح افواج کی مکمل کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2026-06-17 15:23
  • ایران کو امریکہ اور صہیونی حکومت پر فتح کی مبارک باد، امت مسلمہ کو اتحاد کی دعوت، عبدالملک الحوثی

    ایران کو امریکہ اور صہیونی حکومت پر فتح کی مبارک باد، امت مسلمہ کو اتحاد کی دعوت، عبدالملک الحوثی

    انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے امریکا اور اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو عظیم فتح قرار دیتے ہوئے خطے میں کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے کے لیے مکمل تیاری اور اسلامی ممالک کے اتحاد پر زور دیا۔

    2026-06-17 15:22
  • دشمن سے مقابلے کے لیے قومی اتحاد کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ایرانی نائب صدر

    دشمن سے مقابلے کے لیے قومی اتحاد کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ایرانی نائب صدر

    ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کو دشمنوں کے مقابلے کے لیے اپنے اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔

    2026-06-17 09:28
  • معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہے، ایرانی چیف جسٹس

    معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہے، ایرانی چیف جسٹس

    ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کریں تو ایران دوبارہ جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    2026-06-17 09:24
  • ایران۔امریکا مفاہمتی یادداشت کی 14 شقیں قومی مفادات کے تحفظ کی ضامن ہیں، بروجردی

    ایران۔امریکا مفاہمتی یادداشت کی 14 شقیں قومی مفادات کے تحفظ کی ضامن ہیں، بروجردی

    ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن علاء الدین بروجردی نے ایران_امریکا مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کی 14 شقیں ایران کے قومی مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

    2026-06-17 09:23
  • امریکہ ایران کو تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کے لیے پابندیوں میں نرمی دے سکتا ہے، میڈیا رپورٹ

    امریکہ ایران کو تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کے لیے پابندیوں میں نرمی دے سکتا ہے، میڈیا رپورٹ

    امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ ایران-امریکا مفاہمت کے تحت ٹرمپ انتظامیہ ساٹھ روزہ مذاکراتی مدت کے دوران ایران کو تیل کی برآمدات بحال کرنے اور بعض پابندیوں میں نرمی کی سہولت فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔

    2026-06-17 09:21
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو سخت جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو سخت جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

    خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور مظلوم لبنانی عوام پر حملوں کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے ایرانی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2026-06-17 09:21
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio