-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیلی گولانی بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر تباہ
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر کو خصوصی میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔
-
ایران اور ترک وزرائے خارجہ کی ہنگامی گفتگو، خطے کی صورتحال پر مشورہ
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تفصیل عراقچی کی زبانی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چین کے دورے میں اہم علاقائی، تجارتی اور سکیورٹی امور پر چینی ہم منصب سے تفصیلی گفتگو کی ہے۔