-
اقتصادی مشکلات کی وجہ سے امریکی عوام ٹرمپ سے ناراض، مقبولیت منفی 17 فیصد تک پہنچ گئی
امریکہ میں اقتصادی مشکلات کی وجہ سے عوام کے درمیان صدر ٹرمپ کی مقبولیت منفی 17 تک پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں قابض صہیونی فوج کے خلاف اسلامی جہاد کی کارروائی
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے غرب اردن کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں امریکہ اور صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ کیا ہے کہ ایرانی قوم متحد ہے اور دوبارہ جارحیت کی صورت میں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
-
افغانستان سے دوسرے ممالک پر حملے، تحقیقات کی جارہی ہیں، طالبان وزیرخارجہ
افغان حکمران جماعت طالبان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے تاجیکستان کی سرحد پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ تسلیم کرنے پر حماس کی شدید مذمت
حماس نے صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے فیصلے کو فلسطین پر قابض حکومت کے لئے قانونی حیثیت حاصل کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
شام؛ بشار الاسد حکومت کے 12 سینیئر فوجی افسران کی گرفتاری کا دعویٰ
شام میں جولانی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سرحدی فورسز نے لبنان سے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بشار اسد حکومت کے 12 سینیئر فوجی افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر چین کا جواب، متعدد امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
چین نے تائیوان کو اربوں ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کے جواب میں کئی امریکی دفاعی کمپنیوں اور ان کے اعلیٰ حکام پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
عراقی مزاحمتی گروہ خودمختار، ایران کے پراکسی کہنا توہین ہے، ایرانی سفیر
بغداد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی مقاومتی گروہوں کی حمایت کی تاہم یہ تنظیمیں مکمل خودمختار ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی تہران میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں
سپاہ پاسداران انقلاب نے تہران میں دفاعی مشقیں مکمل کیں جن میں زمینی اور فضائی دستوں کے علاوہ انٹیلی جنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
-
سعودی اتحاد کا یمن میں عرب امارات کے کرائے کے جنگجوؤں کو انتباہ
حضرموت میں عرب امارات کے حامی عناصر کی سرگرمیوں اور بڑھتی جھڑپوں کے بعد سعودی اتحاد نے سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔
-
اسرائیلی بربریت کے خلاف عوامی مزاحمت جاری، فدائی حملے میں دو صہیونی آبادکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے بیت شان اور عفولہ کے علاقوں میں دوہری کارروائی کرتے ہوئے دو صیہونی آباد کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
نہ لبنانی فوج سے تصادم چاہتے ہیں، نہ ہی اپنے موقف سے دستبردار ہوں گے، حزب اللہ
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ شیخ علی دعموش نے واضح کیا ہے کہ مزاحمت کسی بھی صورت لبنانی فوج کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرے گی اور نہ ہی ملک کو داخلی فتنے کا شکار ہونے دے گی۔
-
غزہ میں امدادی اداروں کو سنگین بحران کا سامنا، صہیونی رکاوٹیں سب سے بڑی مشکل
صہیونی پابندیوں کے باعث امدادی سامان کی فراہمی محدود ہوگئی ہے، خیموں اور ایندھن کی شدید قلت نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
-
یورپی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر معظم کا پیغام:
عادلانہ قومی اور بین الاقوامی اسلامی نظام آج کی عالمی ضرورت ہے
رہبر معظم نے یورپی انجمنوں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایرانی جوانوں کی بہادری اور جانثاری کی بدولت امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد کی جارحیت ناکام ہوگئی۔
-
اسرائیل کے دن گنے جا چکے، اگلا معرکہ یقینی ہے، عبد الملک الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے لیلتہ الرغائب کے موقع پر اپنے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ مستقبل کے معرکے یقینی ہیں اور اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
-
جنوبی یمن میں صہیونی حکومت کی مداخلت، انصار اللہ کا انتباہ
انصار اللہ یمن نے ملک کے جنوبی علاقوں میں صہیونی حکومت کی مشکوک سرگرمیوں کو ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
قفقاز میں امن و استحکام اور علاقائی سالمیت ایران کی اولین ترجیح ہے، ایرانی سفیر
جارجیا میں تعینات ایرانی سفیر محمود ادیب نے جارجین پارلیمنٹ اسپیکر ملاقات میں کہا کہ قفقاز کے خطے میں ایران کی پالیسی امن و استحکام کے قیام اور ممالک کی علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی ہے۔
-
شام میں نماز جمعہ کے اجتماع پر بزدلانہ حملہ؛ ایران کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے صوبہ حمص میں مسجد امام علی بن ابی طالب کے نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔