15 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • "مہر نیوز" اپڈیٹ کے لئے اگلے 48 گھنٹے بند رہے گا

    "مہر نیوز" اپڈیٹ کے لئے اگلے 48 گھنٹے بند رہے گا

    مہر نیوز اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تیکنیکی تبدیلیوں کے لئے بند رہے گا۔

    2025-07-09 14:24
  • صہیونی خطرے سے نمٹنا علاقائی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے، عراقچی

    صہیونی خطرے سے نمٹنا علاقائی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں فلسطین، لبنان، شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور علاقائی ممالک پر صہیونی حکومت سے نمٹنے میں پر زور دیا۔

    2025-07-09 14:22
  • حماس اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی، صرف ایک نکتے پر اختلاف باقی

    حماس اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی، صرف ایک نکتے پر اختلاف باقی

    حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کے لیے غزہ میں صہیونی فوجیوں کی موجودگی بنیادی رکاوٹ بن گئی۔

    2025-07-09 14:11
  • جنوب مشرقی ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، چھ دہشت گرد ہلاک یا گرفتار

    جنوب مشرقی ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، چھ دہشت گرد ہلاک یا گرفتار

    سپاہ پاسداران انقلاب نے چابہار میں کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔

    2025-07-09 13:08
  • دشمن کی طرف سے نئی حماقت کی صورت میں ایران کا جواب حیران کن ہوگا، جنرل فدوی

    دشمن کی طرف سے نئی حماقت کی صورت میں ایران کا جواب حیران کن ہوگا، جنرل فدوی

    سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ جنرل فدوی نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر مہم جوئی کا بھرپور اور غیر متوقع جواب دیں گے۔

    2025-07-09 13:03
  • قطر میں حماس اور تل ابیب کے درمیان پانچواں دورِ مذاکرات بے نتیجہ ختم

    قطر میں حماس اور تل ابیب کے درمیان پانچواں دورِ مذاکرات بے نتیجہ ختم

    قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں صہیونی وفد کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔

    2025-07-09 10:28
  • وائٹ ہاؤس میں جولانی اور نتن یاہو کی متوقع ملاقات

    وائٹ ہاؤس میں جولانی اور نتن یاہو کی متوقع ملاقات

    ستمبر میں اقوام متحدہ اجلاس سے قبل صہیونی وزیر اعظم اور تحریر الشام کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔

    2025-07-09 10:22
  • عالم اسلام کے 100 علماء کا فتویٰ : ٹرمپ اور نتن یاہو “محارب” اور “مفسد فی‌الارض” قرار

    عالم اسلام کے 100 علماء کا فتویٰ : ٹرمپ اور نتن یاہو “محارب” اور “مفسد فی‌الارض” قرار

    مختلف ممالک کے علماء و مشائخ نے رہبر معظم کی قیادت کی بھرپور تائید کرتے ہوئے ٹرمپ اور نتن یاہو کو امت مسلمہ کا دشمن اور عالمی عدالتوں میں ان پر مقدمہ ناگزیر قرار دیا۔

    2025-07-09 10:20
  • عراقچی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

    عراقچی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد بن سلمان سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔

    2025-07-09 10:06
  • ایران کے ایٹمی مراکز پر امریکی حملے کے بعد  B-2 بمبار کی ہنگامی لینڈنگ، ایک اسکواڈرن لاپتہ

    ایران کے ایٹمی مراکز پر امریکی حملے کے بعد B-2 بمبار کی ہنگامی لینڈنگ، ایک اسکواڈرن لاپتہ

    امریکی فضائیہ کے B-2 طیارے نے ایران پر حملے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی، جب کہ ایک اسکواڈرن کا سراغ نہ مل سکا؛ عالمی ذرائع ابلاغ کا انکشاف

    2025-07-09 10:05
  • یمنی حملے میں صہیونی تجارتی جہاز میجک سیز مکمل طور پر غرق، ویڈیو،تصاویر

    یمنی حملے میں صہیونی تجارتی جہاز میجک سیز مکمل طور پر غرق، ویڈیو،تصاویر

    انصاراللہ یمن نے اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہاز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کشتی سمندر میں غرق ہوگئی۔

    2025-07-09 08:13
  • 12 روزہ جنگ میں 80 صہیونی ڈرون مار گرائے، 32 کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں، محسن رضائی

    12 روزہ جنگ میں 80 صہیونی ڈرون مار گرائے، 32 کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں، محسن رضائی

    سپاہ پاسداران کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا کہ 12 روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی طیارے گرائے گئے جن میں سے 32 کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں۔

    2025-07-09 08:05
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio