-
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف قانونی کاروائی کی قرارداد منظور
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرش پارلیمنٹ ممبران نے ایک غیر پابند تحریک کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے ہماری آنکھوں کے سامنے نسل کشی کی جا رہی ہے۔"
-
وعدہ صادق 2 ایران کی طاقت کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ تھا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے خلاف ایران کی حالیہ انتقامی کارروائیوں میں ملک کی طاقت کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس، مقاومت کے لئے چندہ مہم، بھارتی زائرین کا ایک کلو سے زائد سونے کا عطیہ
مشہد مقدس میں بھارتی زائرین نے مقاومت کے لئے ایک کلو سے زائد سونے کا عطیہ دے دیا۔
-
ہالینڈ میں فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرے
میڈیا ذرائع نے ہالینڈ کے دارالحکومت کی سڑکوں پر فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کا صیہونی نیواتیم بیس پر ہائپرسونک میزائلوں سے حملہ
یمن کی مسلح افواج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرانے اور فلسطین 2 ہائپرسونک میزائل سے صہیونی اڈے نواتیم پر میزائل حملے سے آگاہ کیا ہے۔
-
یمن کے عوام کا نئے امریکی صدر کو دوٹوک پیغام، تم اور تمہارا فوجی اتحاد یمن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
یمن کے عوام نے صنعاء اور ملک کے دیگر صوبوں میں ملین مارچ کے ذریعے نئے امریکی صدر کو واضح پیغام دیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کا دو طرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال
کابل میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
شام سے متعلق بین الاقوامی اجلاس آستانہ امن عمل کے فریم ورک میں منعقد ہوگا
آستانہ امن عمل کے تحت 22 واں شامی بین الاقوامی اجلاس 21 اور 22 نومبر کو قازقستان میں منعقد ہوگا۔
-
غزہ میں شہید ہونے والوں میں 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں + ویڈیو، اقوام متحدہ
غزہ میں صیہونی حکومت کا قتل عام جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ سے وابستہ ذرائع نے بچوں اور خواتین کو قابض فوج کے جرائم کا سب سے بڑا نشانہ قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونی فوج کی تباہی کا سلسلہ جاری، ایک اور فوجی ہلاک
صیہونی فوج نے لبنانی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
حیفہ حزب اللہ کے حملوں کی زد میں/ عیترون کی جھڑپ میں اسرائیلیوں کا کیا حال ہوا؟
خبر رساں ذرائع نے سرحدی گاؤں عیترون میں حزب اللہ کے مجاہدین اور صیہونی دراندازوں کے درمیان ہونے والی شدید لڑائی کی تفصیلات بتائیں
-
شہید حسن نصر اللہ نے خطے کے سیاسی معاملات میں اہم کردار ادا کیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے حزب اللہ کے سابق سربراہ کے چہلم کی مناسبت سے کہا کہ شہید سید حسن نصر اللہ نے خطے کے سیاسی معاملات میں اہم کردار ادا کیا۔
-
یوم اقبال کی مناسب سے ایران میں علامہ اقبال کو خراج تحسین، شاہراہوں پر بینرز آویزاں
9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت سے ایرانی دارالحکومت تہران کو علامہ اقبال رح کی تصاویر اور اشعار پر مشتمل بینرز سے سجایا گیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ، آئرلینڈ کا جنوبی افریقہ کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان
آئرش وزیرخارجہ نے بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے حالیہ دہشت گردی میں ملوث خطرناک دہشتگردوں کو کیسے گرفتار کیا، ویڈیو
تفتان میں دس سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب کے زمینی لشکر نے شہداء امنیت آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کیا ہے۔
-
سرادارن شہداء طوفان الاقصی، حصہ اول؛
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا ساتھی جو میدان جنگ میں کبھی تھکاوٹ محسوس نہیں کرتا تھا
شہید مشتاق السعیدی اپنے دل میں داعش کے محاصرے میں آنے والوں کا درد رکھتے تھے اور ان کی نجات کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالتے تھے۔
-
ایران اسرائیل کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا، عراقی وزیرخارجہ
عراقی وزیرخارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا۔
-
غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، درجنوں فلسطینی شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اعلی اہلکار نے غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر موت کے سایے منڈلا رہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی ایران کے خلاف جارحیت قابل مذمت ہے، او آئی سی
او آئی سی نے ایران کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔