-
عمران خان سے بڑا فراڈیا نہیں دیکھا،نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔
-
قرآن مجید کتاب زندگی ہے/ قرآن کی تلاوت کا مقصد سننے والے پر اثر ڈالنا ہونا چاہئے، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں جو ملک کے کچھ ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے سلسلے میں کام کرنے والے افراد کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
یورپی حکومتوں کے ساتھ تعلقات کے بارے میں رہبرمعظم انقلاب کا موقف+ویڈیو
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ جو بھی یورپی ملک اور یورپی حکومت، امریکی پالیسیوں کی اندھی تقلید نہیں کرتی، ہم اس کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماہ مبارک رمضان قرآن کی بہار، عبودیت،معنویت اور اخلاق کے حصول کا سنہرا موقع ہے
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ماہ مبارک رمضان قرآن کی بہار، عبودیت ،نفس کی ریاضت اور تربیت، معنویت اور اخلاق کے حصول کا سنہرا موقع ہے، اس مہینہ میں ارشاد و ہدایت ، احیاء قلوب اور روزہ کے باعث دلوں میں رقت اور نرمی پیدا ہوتی ہے۔
-
12 سال بعد؛ سعودی عرب اور شام کے مابین سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق
بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی عرب اور شام نے ایک دہائی سے زائد عرصہ تک سفارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد،سفارتی تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے سعودی عرب اور ایران تعلقات کا خیرمقدم
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے 155ویں اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے کہ سعودی اور ایران تعلقات کی بحالی پر اتفاق علاقائی سطح پر اختلافات کے حل، تنازعات کا خاتمہ اور مذاکرات کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہو گا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سب سے طویل اور مختصر وقت کے روزے کس ملک میں ہوں گے
روزے کے دورانیے کی طوالت اور اختصار کی بنیادی وجہ سورج ہے جب کہ کچھ ممالک جیسے الاسکا اور گرین لینڈ وہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا اس لیے ان ممالک کے روزہ داروں کے خصوصی اجازت ہے کہ وہ ایک اک وقت مقرر کرلیں یا سحر و افطار مکہ کے حساب کریں۔
-
ایرانی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر ایرانی سفیر کی مبارک باد
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی حکومت اور تمام معزز لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج کچھ ہی دیر بعد محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
-
غلامی کا نظام قوموں کیلئے بدترین نجاست، منتخب راہوں پر نظرثانی کرنا ہوگی،علامہ جواد نقوی
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مملکت پاکستان کے اندر پوری قوم کو کربناک و دردناک حالت کا سامنا ہے، ذلت و رسوائی اس ملت کے دامن گیر ہو چکی ہے اور قوم و حکمران سب ضلالت یعنی درست راستہ اختیار کرنے کے بارے میں حیرت اور تذبذب کا شکار ہیں۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خراجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دونوں رہنما جلد ملاقات کریں گے
ٹیلیفونک گفتگو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارکباد دی۔
-
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں دو سال قید
بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔
-
بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
-
پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام؛
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے
پاکستانی صدر اور وزیراعظم نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔
-
پاکستان بھر میں آج "یوم پاکستان" قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
آج پاکستان بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان،آج سے بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔