مہر خبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق ايران كے ويٹ لفٹنگ چيمپين اور دنيا كے پہلوان ترين كھلاڑي حسين رضا زادہ نے عالمي ويٹ لفٹنگ مقابلوں ميں تين طلائي تمغے حاصل كركے دنيا ميں پہلا مقام حاصل كرليا ہے جمہوري ڈومينكن كے دارالحكومت سينٹا ڈومينگو ميں جاري ويٹ لفٹنگ كے عالمي مقابلے كے آخري دن انہوں نے مجموعي طور پر چار سو اڑتاليس كلو گرام وزن اٹھا كر تين طلائي تمغے حاصل كئے ہيں اس طرح ان مقابلوں ميں ايران نے پہلا اور يوكرين و چين نے بالترتيب دوسرا اور تيسرا مقام حاصل كياہے
ايران ويٹ لفٹنگ چمپئن
دنيا كے قوي ترين كھلاڑي حسين رضا زادہ نے عالمي ويٹ لفٹنگ مقابلوں ميں تين طلائي تمغے حاصل كركےدنيا ميں اپناپہلا مقام برقرارركھا ہے
ايران كے ويٹ لفٹنگ چيمپين اور دنيا كے پہلوان ترين كھلاڑي حسين رضا زادہ نے عالمي ويٹ لفٹنگ مقابلوں ميں تين طلائي تمغے حاصل كركے دنيا ميں اپناپہلا مقام برقرارركھا ہے
News ID 391539
آپ کا تبصرہ