27 مئی، 2026، 1:26 AM

یوم عرفہ: ایران کے مختلف شہروں میں دعائے عرفہ کی پرنور مسرت+ویڈیوز

یوم عرفہ: ایران کے مختلف شہروں میں دعائے عرفہ کی پرنور مسرت+ویڈیوز

یوم عرفہ کے موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دعائے عرفہ کی پرنور تقریبات منعقد ہوئیں۔

دعائیہ تقریبات میں مرد و خواتین سمیت زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔

News ID 1939443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha