عبرانی ذرائع نے جنوبی فلسطین میں صہیونی فوج کے زیر استعمال فوجی اڈے تسئیلیم میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی سکیورٹی اداروں کی سخت میڈیا سنسرشپ کے باعث اس واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صہیونی فوج کے اڈے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آپ کا تبصرہ