14 اگست، 2025، 8:32 PM

ہندوستانی زائرہ کی مہر نیوز سے گفتگو

ہندوستانی زائرہ کی مہر نیوز سے گفتگو

نجف سے کربلا جاتے ہوئے اربعین واک کے دوران ہندوستانی زائرہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میری خواہش ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرسکوں۔

زائرہ نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای مظلوم فلسطینی عوام کی مضبوط اور توانا آواز ہیں اور ہمیشہ فلسطین کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

News ID 1934838

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha