ایرانی شہر سنندج میں زندگی کا معمولی سلسلہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے اور شہری اپنی روزمرہ سرگرمیوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بازاروں، دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر معمول کی سرگرمیاں جاری ہیں اور لوگوں کی آمد و رفت میں کسی قسم کی خلل یا غیرمعمولی صورتحال دیکھنے میں نہیں آئی۔
News ID 1933818
19:03 - 2025/06/23
آپ کا تبصرہ