28 جولائی، 2024، 11:00 AM

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کی توثیق، ویڈیو

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کی توثیق، ویڈیو

رہبر معظم نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت شروع ہونے کا باقاعدہ حکم جاری کردیا۔

حسینیہ امام خمینی میں نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رہبر معظم نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں ملکی اعلی سیاسی اور دفاعی شخصیات کے علاوہ غیر ملکی مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران رہبر معظم کا حکمنامہ پڑھا گیا جس میں انہوں نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کے صدر ہونے کا باقاعدہ حکم جاری کیا ہے۔

تقریب کے دوران ڈاکٹر پزشکیان نے رہبر معظم نے دست مبارک سے اپنے دور صدارت کے آغاز کا حکمنامہ وصول کیا۔

News ID 1925636

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • 15:38 - 2024/07/28
      0 0
      خدایا آغا کی جان سلامت رکھیں مسعود پز شکیان کو رہبرِ معظم کے خیال کے مطابق عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین