14 اگست، 2023، 1:16 PM

امام زادہ شاہچراغ کے مزار پر حملہ، ایک بچے کی بہادری، ویڈیو وائرل

امام زادہ شاہچراغ کے مزار پر حملہ، ایک بچے کی بہادری، ویڈیو وائرل

کل رات شیراز میں واقع امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے دوران ایک ایرانی بچے کی شجاعت اور بہادری کا منظر کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کیا گیا۔

ویڈیو مناظر کے مطابق حملے کے دوران ہر کوئی اپنی جان بچانے کی کوشش کررہا تھا اتنے میں دہشت گرد سے چند قدم کے فاصلے پر موجود بچہ زمین پر گرنے والے ایک شخص کو بچانے کے لئے دوڑ لگارہا ہے۔

اس منظر کو کیمرے نے ریکارڈ کرلیا ہے۔

News ID 1918405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha