وزارت خارجہ کے دفتر میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے دوستی کا پودا لگادیا
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزارت خارجہ کے دفتر میں حسین امیر عبداللہیان اور بلاول بھٹو زرداری نے دوستی کا پودا لگادیا۔
News ID 1918205
آپ کا تبصرہ