9 ستمبر، 2022، 2:16 PM

زائر سرائے امام رضا ع سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

ایرانی شہر زاہدان میں پاکستانی زائرین کے لئے بہترین انتظامات موجود ہیں 

ایرانی شہر زاہدان میں پاکستانی زائرین کے لئے بہترین انتظامات موجود ہیں 

زائر سرائے امام رضا علیہ السلام میں موجود قم سے تبلیغ اور زائرین کی خدمت کے لئے آئے ہوئے مبلغین اور رضا کاروں کا کہنا تھا کہ اس موکب میں زائرین کے لئے میڈیکل، کھانے پینے اور دیگر تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔

News Code 1912309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha