4 جون، 2022، 1:26 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی شناخت پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی شناخت پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی شناخت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے بہت سے پہلو ابھی ناشانختہ ہیں۔

            

News Code 1911087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha