تہران میں میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "یاران مہدی (ع)، رہبر کے مددگار" نامی عوامی ریلی نکالی گئی۔
اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں میں کی مذمت کی گئی۔
ریلی میں شریک افراد نے حضرت امام مہدی (ع) سے تجدید بیعت بھی کی۔ ماتمی انجمنوں اور شمیرانات علاقے کے مختلف طبقوں اور حکام کی موجودگی کے ساتھ یہ جلوس تجرش اسکوائر سے شروع ہوا اور چیذر اسکوائر پر اختتام پذیر ہوا۔
آپ کا تبصرہ