3 جنوری، 2022، 10:44 AM

ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ 10 سال بعد دمشق پہنچ گيا

ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ 10 سال بعد دمشق پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کا 10 سال بعد پہلا قافلہ شام پہنچ گيا ہے جہاں زائرین حضرت زینب سلام اللہ علیھا اور حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے روضوں کی زيارت کریں گے۔

                    

News ID 1909371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha