رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق اور لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا: عراق اور لبنان کے عوام و حکام باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔
News Code 1895336
آپ کا تبصرہ