مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی ایک عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کےالزامات سے بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان اور جمعیت الوفاق کے دو دیگر رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عدالت نے شیخ سلمان ، شیخ حسن سلطان اور علی الاسود کو بے بنیاد اور جھوٹے الزامات سے بری کردیا ہے۔
بحرین کی ایک عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کےالزامات سے بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
News ID 1881583
آپ کا تبصرہ