25 فروری، 2018، 4:11 PM

امریکہ میں سیلاب کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک

امریکہ میں سیلاب کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک

امریکہ کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔ کینٹکی کے شہرلوئس ویلی میں بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ،متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں ،کینٹکی میں گورنر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

News ID 1878982

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha