مصر کے مشہور سیاستداں حمد ین صباحی نے حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو اسرائیل کی خوش خدمتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ عالم عرب اور عالم اسلام کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز تنظیم ہے اور اس کے خلاف عربوں کا کوئی بھی اقدام اسرائیل کی بہت بڑي خدمت ہے۔
News ID 1862363
آپ کا تبصرہ