یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب نے جنگ مسلط کرکے اپنے مکروہ چہرے کو عالم اسلام کے سامنے پیش کردیا ہے سعودی عرب یمن کے مظلوم عوام کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کررہا ہے اس فلم میں صوبہ حجہ میں نہ پھٹنے والے کلسٹر بموں کو ناکارہ بنایا جارہا ہے۔
News ID 1860968
آپ کا تبصرہ