مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر لشکر گاہ میں پولیس اسٹیشن پر خودکش کار بم دھماکے میں 2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خودکش کار بم دھماکہ ایک پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر ہوا، دھماکے میں 2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
![افغانستان کے شہر لشکر گاہ میں2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک افغانستان کے شہر لشکر گاہ میں2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2012/04/785618.jpg)
مہر نیوز/ 8 اکتوبر2012ء: افغانستان کے شہر لشکر گاہ میں پولیس اسٹیشن پر خودکش کار بم دھماکے میں 2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1715290
آپ کا تبصرہ