مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ اور پْرتشدد واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔24 گھنٹوں کے دوران سیاسی و مذہبی جماعت کے کارکنوں اور خاتون سمیت 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں کراچی میں دہشت گردی زور پکڑ رہی ہے۔
![کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں پْرتشدد واقعات میں 17 افراد ہلاک کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں پْرتشدد واقعات میں 17 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2009/11/483666.jpg)
مہر نیوز/27 ستمبر2012ء: پاکستان کے شہرکراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ اور پْرتشدد واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1706266
آپ کا تبصرہ