اجراء کی تاریخ: 23 فروری 2025 - 20:47
شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے پیکر تدفین کے مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ سید شہدائے امت سید حسن نصراللہ کے چاہنے والے ان کے پیکر کو تدفین کے مقام کی طرف لے جا رہے ہیں۔