اجراء کی تاریخ: 8 جنوری 2025 - 17:44
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ 8 جنوری کو قم میں ہزاروں افراد کے ساتھ ملاقات میں پہلوی دور میں ایران کو امریکی مفادات کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انقلاب کا سرچشمہ اس قلعہ کے دل سے پھوٹا اور امریکیوں کو سمجھ نہیں آئی، امریکی دھوکہ کھا گئے، وہ سوئے رہے، غافل رہے۔