اجراء کی تاریخ: 30 دسمبر 2024 - 12:40

عمان کے وزیرخارجہ سید بدر البوسعیدی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔