اجراء کی تاریخ: 29 دسمبر 2024 - 15:39

ایران کے صوبہ قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔