مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ المیادین نے بتایا کہ غاصب اسرائیلی کابینہ نے "نتن یاہو کے شمالی منصوبے" پر اتفاق کیا ہے۔
المیادین کے رپورٹر نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے بیروت اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔