مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت میں شدت آنے کے بعد یمن اور عراق سے مقاومتی تنظیموں نے بھی صہیونی حکومت پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔