غاصب صہیونی فوجی
-
بنتجبیل میں حزباللہ کے حملے میں اسرائیلی ٹینک دستہ کا کمانڈر شدید زخمی
حزب اللہ کی جانب سے صہیونی ٹینک دستے پر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کا اعلی افسر زخمی ہوگیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے 61 حملے؛ متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
حزب اللہ اور صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے ذریعے متعدد صہیونی فوجی مراکز اور بستیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔