ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا۔