صہیونی فوج کے مبینہ حملے کے بعد تہران کے جنوب میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق تہران میں دھماکوں کی آوازیں آنے کے بعد معمولات زندگی میں کوئی خلل نہیں آیا۔

تہران کے جنوب میں کہریزک کی سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔