مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کچھ ہی دیر پہلے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی لبنان میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کچھ ہی دیر پہلے بیروت پہنچ گئے ہیں۔