اجراء کی تاریخ: 28 ستمبر 2024 - 17:59
وہیں لبنانی ٹی وی چینل المیادین پر سید حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان براہ راست نشریات میں کیا گیا۔ ان کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور نم آنکھوں سے ان کی شہادت کا اعلان کیا۔